مشرب ناب ایپ کے ذریعے صارف تمام رسالوں کا باآسانی مطالعہ کر سکتے ہیں، اور اپنے پسندیدہ مضامین کو محفوظ بھی کر سکتے ہیں
صارف کسی بھی مطلب کو بہت آسانی سے الفاظ اور جملے درج کر کے تلاش کر سکتے ہیں، اور اپنی دلچسپی کے موضوعات کا مطالعہ کر سکتے ہیں
صارفین اپنے سوالات بھی ایپ میں درج کر سکتے ہیں جن کے جوابات جامعہ کی ٹیم کی طرف سے انہیں دیے جائیں گے
ایپ میں 2008 سے لے کر اب تک کے تمام مجلے موجود ہیں، جن کے ذریعے صارف خالص دینی تعلیمات سے آشنا ہو سکتے ہیں